میرے ویزا کی تجدید کریں

اس صفحہ پر:

عمومی جائزہ

امریکی ویزا درخواست کی کارروائی یکساں ہیں خواہ آپ پہلی بار درخواست دے رہے ہوں یا اپنے ویزا کی تجدید کرا رہے ہوں۔ یہ جاننا اہم ہے کہ آپ کا ویزا اس وقت بھی درست رہ سکتا ہے جب آپ کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہو چکی ہو۔ آپ درست ویزا پر مشتمل اپنے پرانے پاسپورٹ اور اپنے نئےدرست پاسپورٹ کے ساتھ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کر سکتے ہیں۔

امریکی نان امیگرنٹ ویزا کے لئے درخواست دیں۔